All publications of Faseeh-ur-Rehman Anjum . راولپنڈی , Pākistān
جو تمہیں بھول گیا ۔ ۔ چھوڑ گیا ۔ ۔ تم اسے نہیں بھول پا رہے ۔ ۔ ۔ حد نہیں ہے ویسے ؟؟ کہاں گئی تمہاری عزت نفس ؟؟ اس کے لئے تمہیں بھولنا ، چھوڑ جانا آسان ۔ ۔ ۔ مگر تمھارے لئے نہیں ۔۔واہ واہ ، بہت خوب ۔ ۔ ۔کیا تمہارا رونا ، اداس ہونا ، تمہاری محبت ، جذبے ، اتنے ہی غیر اہم ہے کہ کسی ایسے بندے کے لئے ضائع کرو ؟؟
مانا کہ یہ تکلیف سہنا مشکل مگر ۔ ۔ وقت گزرتے ساتھ کم ہوتے ہوتے ختم ہو ہی جاتی.... شرط یہ کہ سوچوں پر قابو ہو ۔ ۔ ۔ کوئی گری پڑی شخصیت نہیں تمہاری کہ کوئی تمہیں چھوڑے ، بھولے اور تم پھر بھی پیچھے پیچھے لپکو ۔ ۔ لیو اٹ ناؤ ۔ ۔ ۔پہلے اپنے آپ کو ، اپنے جذبوں کو " خود اہمیت " دو گے تو کوئی اور دے گا ۔
یاد رکھو ایسے کمزور بنو گے تو روتے رہو گے ، رگڑے جاؤ گے ، پیچھے رہ جاؤ گے ، بے قدرے ہو جاؤ گے ۔ ۔ ۔نہیں ، نہیں ۔ ۔یہ سب تمہیں بالکل بھی سوٹ نہیں کرتا ۔ ۔ اس لئے اٹھو ، مسکراو اور خود کو بدلو تاکہ کچھ لوگوں کو پچھتاوے کے مستقل مرض میں مبتلا کر سکو ، اپنے dont care attitude کے ساتھ کہ زندگی بہت خوبصورت و انمول ہے اور تم بھی.....
#RjTayyab
وقت سب کا آتا ہے۔
موبائل کو بےعزت کرکے سکول سے نکالا تھا۔
"Cellphones are not allowed in School"
"آج وہی موبائل سکولز، کالجز اور یونیورسٹیاں چلا رہا ہے
??